شرم آلود

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - حیا دار، شرمیلا، حیا اور شرم سے بھرا ہوا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - حیا دار، شرمیلا، حیا اور شرم سے بھرا ہوا۔